آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول، 6 نام شامل

آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہوگئی۔ سمری میں 6 سینیئر ترین افسران کے نام شامل ہیں۔ سمری میں سب سے پہلا نام لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کا ہے جبکہ دوسرا لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد کا ہے۔سمری میں لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس، لیفٹیننٹ جنرل نعمان

جی ایچ کیو نے چھ سینئر موسٹ جنرلز کے نام وزارت دفاع کو بھیج دیئے ، ڈی جی آئی ایس پی آر

اپنا تبصرہ بھیجیں