بھارت میں بچوں کی تجارت عام ہو گئی، ہر 8 منٹ میں ایک بچہ اغواء

نئی دہلی:بھارت میں بچوں کی تجارت عام ہو گئی، آٹھ منٹ میں اپنوں کے ہاتھوں ایک بچے کا اغوا ہونے لگا، بچوں کو بھیک مانگنے، لیبر کے کاموں پر لگایا جانے لگا۔ کئی کو جسم فروشی پر بھی مجبور کیا جاتا ہے۔ ماؤں کی آنکھیں نم، ایک سال میں ستر ہزار بچوں کا اغوا مودی سرکار کے ماتھے پر کلنک کا داغ ہے
Load/Hide Comments


