پی ٹی آئی لا گ مارچ، فیض آباد کے قریب پولیس ے مرکزی اسٹیج کا کام ب د کروا دیا
راولپ ڈی (ا تخاب یوز) راولپ ڈی کے علاقے فیض آباد کے قریب پاکستا تحریک ا صاف کے جلسے کے لیے پولیس ے مرکزی اسٹیج کا کام ب د کروادیا، جس کے بعد پی ٹی آئی ے جلسے کا مرکزی اسٹیج مری روڈ رحما آباد م تقل کر ے کا کام شروع کردیا۔ پولیس ے اسٹیج کے کام میں مصروف عملے کے ش اختی کارڈز لے لیے اور اسٹیج کی تیاری کا کام ب د کروا دیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس ے عملے کو ہدایات دیتے ہوئے بتایا کہ اوپر سے آرڈر آیا ہے یہاں اسٹیج ہیں ب ے دیا جائے گا۔ اسٹیج کی تیاری میں رکاوٹ پر پی ٹی آئی ایم ای اے اسلم خا کی پولیس حکام سے تلخ کلامی ہوگئی اور اسلم خا ے کہا کہ ایس ایچ او کے ک ڈکٹ کا س جیدہ وٹس لیا جائے گا۔ پولیس کی جا ب سے کام روک ے پر مرکزی اسٹیج رحما آباد سے سکستھ روڈ م تقل کرکے مری روڈ پر سروے آف پاکستا کی عمارت کے سام ے لگادیا گیا۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہ ا تھا کہ اسلام آباد ا تظامیہ رکاوٹیں ڈال رہی ہے، اب یا ڈراما شروع کردیا ہے، مرکزی اسٹیج کو فیض آباد سے رحما آباد م تقل کررہے ہیں تاہم جلسہ مری روڈ پر ہی ہوگا، فیض آباد سے 2 کلو میٹر آگے ہوگا۔


