ڈیرہ بگٹی، اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا گیا مئی 20, 2020مئی 20, 2020 0 تبصرے ڈیرہ بگٹی:ایس پی ڈیرہ بگٹی فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ عطا ء الرحمان ترین کے خصوصی ہدایت پر سی آئی اے پولیس ڈیرہ بگٹی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)