کہدہ بابر نے چیف سیکرٹری بلوچستان کیخلاف سینٹ میں تحریک استحقاق جمع کروادی

کوئٹہ:بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر کہدہ بابر نے چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی کے خلاف سینٹ میں تحریک استحقاق جمع کروادی۔ بدھ کو سینیٹر کہدہ بابر کی جانب سے سینٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرائی گئی تحریک استحقاق میں کہاگیا ہے کہ چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی کارویہ سینیٹر کہدہ بابر کے ساتھ درست نہیں جس پر انکے خلاف تحریک استحقاق جمع کروائی ہے چیئرمین سینٹ نے اس تحریک استحقاق کو استحقاق کمیٹی کے سپرد کردیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں