سلیما شہباز کیس، عطا تارڑ اور فواد چودھری کے درمیا ٹوئٹر پر لفظی جنگ

اسلام آباد (ا تخاب یوز) سلیما شہباز کیس کے حوالے سے لیگی رہ ما عطا تارڑ اور پی ٹی آئی کے رہ ما فواد چوہدری کے درمیا ٹوئٹر پر لفظی ج گ جاری ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ ے ایف آئی اے کو وزیراعظم شہبازشریف کے بیٹے سلیما شہباز کی گرفتاری سے روک دیا ہے اورسلیما شہباز کو 13 دسمبر تک سر ڈر کر ے کا حکم بھی دیا ہے۔عدالتی حکم پر فواد چوہدری ے ٹوئٹ میں کہا کہ شکر ہے ملک میں عدالتیں آزاد ہیں اور ا صاف کا بول بالا ہے ور ہ تو تمام امیدیں ختم تھیں۔جواب میں وزیر اعظم کے معاو خصوصی عطااللہ تارڑ ے کہا کہ الحمدللہ۔ یہ اللہ تعالی کی بہت بڑی عمت ہے جس سے آپ لوگ بھی مستفید ہو رہے ہیں۔عطا اللہ تارڑ ے مزید کہا کہ ویسے شہزاد اکبر کہاں ہیں آج کل، ج ہوں ے یہ سب کیسز ب ائے؟ اگر کہیں ظر آئے تو بتائیے گا ضرور۔ باقی حسد ہیں کر ا چاہیے۔ سڑیا ہ کر، دعا کریا کر(جلا مت کرو، دعا کیا کرو)۔

اپنا تبصرہ بھیجیں