سعودی عرب نے باضابطہ طور پر کوڑے مارنے کی سزا ختم کر دی

ریاض: سعودی عرب نے باضابطہ طور پرمجرموں کو تعزیر میں کوڑے مارنے کی سزا ختم کردی ہے۔سعودی عرب کی وزارتِ عدل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بیان میں کہا ہے کہ اب کوڑوں کے متبادل کے طور پر جیل یا جرمانے یا دونوں سزائیں دی جائیں گی۔عدالتیں مقدمات کی سماعت کریں گی،ان کا جائزہ لیں گی اور ہر مقدمے کا اس کی نوعیت کے اعتبار سے منصفانہ فیصلہ کریں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں