وزیراعلیٰ بلوچستان نے صوبائی مشیر مٹھا خان کاکڑ کو محکمہ اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا

کوئٹہ (انتخاب نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبائی مشیر مٹھا خان کاکڑ کو محکمہ اطلاعات کا قلمدان تفویض کر دیا ہے جبکہ وزیراعلیٰ نے رکن صوبائی اسمبلی شاہینہ کاکڑ کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں