6 ارب ڈالر کے خاطر بلوچستان کا 3 سو سال کا سرمایہ جڑواں شہروں کے حوالے کردیا گیا، امان اللہ کنرانی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر سینیٹر (ر) امان اللہ کنرانی نے کہا ہے کہ محض 6 ارب ڈالر کے خاطر قوم کا 300 سال کاسرمایہ 1000 ارب ڈالرکی مالیت بوٹ و نوٹ کے خوف و شوق پر قربان کرنے والے قوم کے مقروض رہیں گے بلکہ اپنے باتھ پاؤں کاٹ کر اپنا ڈھانچہ بھی جڑواں شہروں کے حوالے کردیا۔ انہوں نے کہا کہ تاریخ میر جعفر و میر صادق سمیت ریکوڈک پر وطن سے غداری کرنے والے ایک ہی صف میں شمار ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں