جج وڈیوکیس، دہشت گردی کی دفعات شامل کرنے کا فیصلہ چیلنج

اسلام آباد:جج ویڈیوکیس میں ملزمان کی جانب سے مقدمہ میں دہشت گردی کی دفعات شامل کرنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا۔جج ویڈیوکیس میں دہشت گردی کی دفعات شامل کرنے کے خلاف درخواست پر جج انسداد دہشت گردی عدالت راجا جواد عباس نے سماعت کی، اس دوران ملزمان حمزہ عارف اور نادر خان کی جانب سے مقدمہ میں دہشت گردی کی دفعات کو چیلنج کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں