بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی نے نئی تنظیمی ویب سائٹ لانچ کر دی


تفصیلات کے مطابق بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی نے اپنی نئی ویب سائٹ لانچ کرتے ہوئے اس کا اعلان کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آفیشل چینل سے تنظیم نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ اب تنظیمی آفیشل ویب سائٹ تک رسائی کیلئے اس ڈومین کو زیر استعمال میں لائے۔تنطیمی سرگرمیوں اور سیاسی و ادبی مضامین تک رسائی حاصل کرنے کیلئے ویب سائٹ پر وزٹ کریں۔
تنظیم کے مرکزی وائس چیئرپرسن ڈاکٹر صبیحہ بلوچ نے لکھا کہ مرکزی ویب سائٹ hppt:/nodorbar.com پر کچھ تکنیکی مسائل درپیش آ رہے تھے جس کی وجہ سے سائٹ کی ڈومین کو تبدیل کرتے ہوئے اس کی جگہ http://balochstudentsactioncommittee لانچ کیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تنظیمی سرگرمیوں اور سیاسی و ادبی مضامین تک رسائی کیلئے اس ویب سائٹ پر رسائی کریں۔
Load/Hide Comments