کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کے بیٹے کا سادگی سے نکاح، تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد(انتخاب نیوز )کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کے بیٹے سعد غفور کا گزشتہ روز نکاح ہوگیا۔اسلام آباد کی مقامی مسجد میں معروف اسلامی اسکالر محمد رضا ثاقب مصطفائی نے سعد غفور کا نکاح پڑھایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں