سبی میں خنجر وں سے وارایک شخص ہلاک

سبی اطلا عات کے مطابق گزشتہ روز سبی میں خنجروں کے وار کر کے سلیم ولد محمد مراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا نو جوان کی نعش کو ضا بطے کی کا رروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ اس سلسلے میں مزید کا رروائی متعلقہ پو لیس کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں