موٹرسائیکل چھیننے کی واردات فائرنگ سے ایک نوجوان زخمی

مستونگ:چور ایک بار سرگرم، موٹرسائیکل چھیننے کی واردات فائرنگ سے ایک نوجوان زخمی مسلح چور حسب معمول فرار۔تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح راہزنوں نیلڈی دشت کے قریب فرید ولد عبدالمالک سے موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش مزاہمت پر مسلح چوروں نے فائرنگ کرکے زخمی کردیاتاہم موٹرسائیکل چرانے میں ناکام ہوگئے زخمی کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں