کوئٹہ،کیچی بیگ تھانے میں دستی بم دھماکہ

کوئٹہ(مانیٹر نگ ڈیسک)کوئٹہ کے کیچی بیگ تھانے میں دستی بم دھماکے سے تھانے کے اندر کھڑی گاڑی کو آگ لگ گئ۔ تفصیلات کے مطا بق دھماکے سے آگ لگنے کی اطلاع کے بعد فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر روانہ ہوگیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں