قلات پولیس تھانے کی حدود میں ہینڈ گرنیڈ دھماکہ

قلات (انتخاب نیوز)قلات پولیس تھانہ کی حدود میں ہینڈ گرنیڈ کا دھماکہ۔ پولیس ذرائع کے مطابق قلات پولیس تھانے کی حدود میں ہینڈ گرنیڈ دھماکا ہوا۔ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں