دولاکھ ڈالر سالانہ کی نوکری چھوڑنے والی لڑکی 50لاکھ ڈالر کمانے لگی

کنبرا:آسٹریلیا میں ایک لڑکی نے بینک کی پرکشش نوکری چھوڑ کر ایک ایسا انوکھا کاروبار کیا کہ اب کروڑوں روپے کما رہی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق اس 24سالہ لڑکی کا نام مشعیل ہو ہے جو آسٹریلوی شہر میلبرن کی رہائشی ہے۔ وہ بینک میں اینالسٹ کی ملازمت کرتی تھی تاہم اس نے ایک سال قبل نوکری چھوڑ دی اور میک اپ سٹوریج کا کاروبار شروع کر دیا اور اس ایک سال میں اس انوکھے کاروبار سے 50لاکھ ڈالر کما لیے

اپنا تبصرہ بھیجیں