آواران مشکے میں 12سالہ طالب علم کے ساتھ بدفعلی

آواران: مشکے۔طالبعلم کے ساتھ بد فعلی ملزم فرار پولیس نے مقدمہ درج کر لی۔مشکے پولیس کے مطابق بدھ کے روز مشکے النگی کے اظہر علی ولد اصغر علی گجر میں ٹیوشن کی پڑھائی کے بعدگھر جارہے تھے کہ راستے میں ایک شخص نے اس کو موٹرسائیکل پر بٹا کر راستے میں بندوق کی زور پر بارہ سالہ طالبعلم کے ساتھ بدفیلی کی۔مشکے پولیس نے طالبعلم اظہر علی کے والد اصغر علی کے دائر درخواست پر عید محمد عروفِ پیرو ولد کریم داد کے خلاف ایف آئی آرFIR NO 03/2020 U/S 377tp درج کرکے ملزم کی تلاش۔شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں