الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو کو طلب کرلیا

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے اثاثہ جات کی اسکروٹنی کیلئے 3 جون کو طلب کر لیا۔الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو 14 جنوری کو طلب کرلیابلاول بھٹو زرداری نے عام انتخابات میں این اے 200 لاڑکانہ سے کامیابی حاصل کی تھی اور کاغذات نامزدگی کے ساتھ اثاثہ جات کی تفصیل فراہم کی تھی۔اب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلاول بھٹو زرداری کو جمع کرائے گئے اثاثہ جات کی اسکروٹنی کیلئے طلب کیا ہے اور انہیں 3 جون کو پیش ہونے کا کہا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں