خالد لانگو بلاول ہاﺅس پہنچ گئے, آصف زرداری سے ملاقات, پیپلز پارٹی میں شمولیت کا امکان
کراچی (انتخاب نیوز) الخالد پینل کے سربراہ اور سابق مشیر خزانہ میر خالد لانگو نے کراچی میںسابقصدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور ان کو چادر کا توفا پیش کیا ۔بلوچستان میں سیاسی صورتحال پیش نظر۔ کئے شخسیتوں نے پیپلز پارٹی میں شمولت اختیار کی۔ جن میں سابق سینئر وزیر ظہور بلیدی عارف محمد حسنی سلیم کھوسو سابق ایم پی اے اصغر رند اور رعوف رندنے بھی شمولیت کی تھی۔ ذرائع کے مطابق میر خالد لانگو کا بھی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا امکان ہے
Load/Hide Comments


