ارشدشریف قتل کیس ،مریم نواز اور نوازشریف کا نام برطانوی ای سی ایل میں شامل,میجر عادل راجہ کا دعویٰ

ذرائع کا دعوٰی ہے کہ مریم نواز اور میاں نواز شریف پرارشدشریف کے قتل اور عمران خان پر قاتلانہ حملے کے الزامات کی وجہ سے برطانیہ کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ (پی این سی) میں نام ڈال دیا گیا ہے اور انکی جلد گرفتاری اور تحقیقات متوقع ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں