لسبیلہ سلنڈر دھماکے میں زخمی ایک اور نوجوان چل بسا

لسبیلہ، سوراب (انتخاب نیوز) لسبیلہ میں سلنڈر دھماکے میں زخمی ایک اور نوجوان چل بسا۔ چند روز قبل لسبیلہ میں سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والا نوجوان عبید اللہ کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھا کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاکے حوالے کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں