کابل میں متعدد دھماکے، کسی گروہ نے ذمہ داری قبول نہیں کی
کابل (ما یٹر گ ڈیسک) افغا نستا کے دارالحکومت کابل میں بدھ کو کئی دھماکوں کی آوازیں سنے گئیں۔ دھماکے کی آواز اتنے شدید تھی کہ اس کی آواز دور دور تک سنے گئی۔ تاہم دھماکوں کی وجہ تاحال سامنے نہیں آسکی ہے۔ اس میں ابھی تک ہلاکتوں کے بارے میں بھی معلومات نہیں دی گئی ہیں۔ دوسری جا ب کابل کے سیکیورٹی حکام نے اس معاملے پر ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا۔
Load/Hide Comments


