تربت سے حامد بلوچ لاپتہ

تربت (انتخاب نیوز) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت سے ایک اور نوجوان کو لاپتہ کردیا گیا۔ گزشتہ شب کیچ کے علاقے تربت سے نوجوان حامد بلوچ ولد بجار کو لاپتہ کردیا گیا۔ لاپتہ حامد بلوچ پیشے کے لحاظ سے گلوکار ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں