قلات، بجلی کی بندش اور گیس پریشر میں کمی کیخلاف خواتین کا احتجاج، شاہراہ بلاک

قلات(نمائندہ انتخاب) میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور گیس پریشر کی بندش کے خلاف خواتین اور بچوں نے مڈوے کے مقام پر روڑ بلاک کرکے احتجاج کیا، مظاہرین نے سوئی سدرن گیس حکام کے خلاف شدید نعرے بازی کی ۔جسکے نتیجے میں بد ترین ٹریفک جام ہوگیا، مظاہرے کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی اور گاڑیوں ک طویل قطاریں لگ گئیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں