مند میں واپڈا گرڈ کے اہلکاروں کی من مانیاں، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا، مکینوں کو مشکلات

مند (انتخاب نیوز) مند میں واپڈا گرڈ کے اہلکاروں کی سردیوں کے اس موسم میں لوڈشیڈنگ کے اوقات کار میں مزید ایک گھنٹے کا اضافہ سمجھ سے بالا ہے۔ مند گرڈ کے ملازمین گرمیوں میں لوڈ زیادہ ہونے کا راگ الاپتے ہیں مگر سردیوں میں بھی مند شہر میں روزانہ دس گھنٹے کی بجلی کی لوڈشیڈنگ دن کے 12 گھنٹے میں سے صرف 4 گھنٹے بجلی اور 8 گھنٹے بجلی نہ ہونے سے مند کے غریب عوام کی اس مہنگائی میں کاروبار ٹھپ ہے، مند کے نمائندے خوابِ خرگوش کے مزے لوٹ رہے ہیں، انہیں عوام کی

اپنا تبصرہ بھیجیں