عائزا خان اور دانش تیمور نے جہاز میں موجودگی کی خبر کی تردید کر دی

تفصیلات کے مطابق سماجی میڈیا میں رپورٹس گردش کر رہے تھے کہ معروف فنکار عائزہ خان اور دانش تیمور بھی اس جہاز میں سوار تھے جو آج کراچی میں گر کر تباہ ہو گئی تھی۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ دونوں فنکاروں نے سماجی میڈیا میں چلنے والی ان خبروں کی تردید کر دی ہے اور تصدیق کے بغیر جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ علاوہ ازیں کراچی میں جہاز گرنے کے بعد سوشل میڈیا سمیت مختلف نیوز چیلنوں نے رپورٹ شائع کی تھی کہ اس جہاز میں عائزہ خان اور دانش تیمور بھی شامل ہیں جنہوں نے ابھی اس خبر کی تردید کر دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں