خضدار، لاپتہ نوجوان کی پُر اسرار موت، لاش برآمد

خضدار: خضدار چھ دن سے غائب نوجوان کی لاش برآمد لیویز کے مطابق چند دن قبل کسی واقعہ میں ملوث ہونے کی بنا عبدالوحید ولد حاجی احمد نوشیروانی روپوش ہوگئے تھے کہ آج سمان تولئی پہاڑی ایریا سے ان کی لاش ملی مبینہ طور پر ان کی موت کوئی زہریلا جانور کے کاٹنے سے ہوئی ہے کیونکہ ان کے جسم پر کسی قسم کے کوئی نشان نہیں۔ لاش کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کرنے کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں