ایران ،محمد مہدی کرمی اور محمد حسینی کی پھانسی واضح قتل ہے،نسرین ستودہ

ایران (انتخاب نیوز) انسانی حقوق کی کارکن نسرین ستودہ نے سماجی رابطے کے ویب سائٹ فیس بوک پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ محمد مہدی کرمی اور محمد حسینی کی پھانسی ایک کھلا قتل ہےمظاہرین کی پھانسی کے خلاف ایران اور دنیا میں مظاہرے جار ہے۔نسرین ستودہ، جو طبی چھٹی کیلئے جیل سے باہر ہیں، نسرین ستودہ نے مزید کہا ہے کہ محمد مہدی کرمی اور محمد حسینی دونوں کوقونون کی خلاف ورزے کرتے ہوئے ایک وکیل رکھنے کے حق کو بھی نظر انداز کرکے پھانسی دی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں