فواد چوہدری نے طیارہ حادثہ کے سبب عید کے چاند سے متعلق پریس کانفرنس ایک دن کیلئے ملتوی کردی


اسلام آباد:وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے طیارہ حادثہ کے سبب عید کے چاند سے متعلق پریس کانفرنس ملتوی کردی۔ جمعہ کو وفاقی وزیر نے کہاکہ کراچی میں پی آئی اے کے جہاز کو اندوہناک حادثہ پیش آیا ہے، طیارہ حادثہ کے سبب عید کے چاند سے متعلق پریس کانفرنس ملتوی کردی گئی ہے،اللہ ہم پر رحم کرے۔ترجمان کے مطابق پریس کانفرنس اب ہفتہ دوپہر 12 بجے ہوگی
Load/Hide Comments