حکومت کی جانب سے ریلوے اسٹیشن کوئٹہ پر آٹا سیل پوائنٹ قائم، خواتین اور بزرگوں کیلئے خصوصی انتظام

کوئٹہ (انتخاب نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ہدایت پر ریلوے اسٹیشن کوئٹہ پر آٹا سیل پوائنٹ قائم کردیا گیا عوام کو سیل پوائنٹ پر سرکاری ریٹ پر معیاری آٹا دستیاب ہوگا خواتین اور بزرگوں کے لئے آٹے کا حصول ممکن بنانے کے لئے خصوصی انتظام کیا گیا سیل پوائنٹ پر محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ کے آفیسران بھی موجود ہوں گے۔ محکمہ خوراک کی جانب سے فلور ملوں کے تعاون سے سیل پوائنٹ پر 1800 آٹے کے تھیلے فروخت کئے گئے۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں آٹا بحران جاری آٹا بحران کے باعث آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیاآٹے 20 کلوآٹے کا تھیلا کی قیمت میں مزید 4 سو روپے اضافے کے ساتھ 2800 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ اور آٹا فی کلو 140 روپے فروخت ہونے لگاآٹے کی قیمتوں میں اضافہ پر شہری پریشان آٹے کی قیمتوں میں اضافہ حکمرانوں کی بے حسی کو ظاہر کرتاہے۔شہر میں آٹا بحران جاری آٹا بحران کے باعث آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیاآٹے 20 کلو تھیلا میں مزید 4 سو روپے اضافے کے ساتھ قیمت 2800 روپے تک پہنچ گئی آٹے کی قیمتوں میں اضافہ پر شہری پریشان آٹا بحران کے باعث قیمتوں میں اضافے پر ڈیلرز بھی پریشان آٹا مہنگائی ہونے کے بعد کاروبار نہ ہونے کے برابر ہے پہلے کے مقابلے میں آٹا 60 سے 70 فیصد کم فروخت ہونے لگاشہری سرکاری آٹا کے ملنے کی کوشش میں ہے مہنگا آٹا کوئی خریداری کیلئے تیار نہیں۔دن بھر دکان میں صرف چند گاہک آتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں