بولان۔ نامعلوم افراد نے یوفون کے ٹاور کو آگ لگا دی ،لیویز
کوئٹہ (انتخاب نیوز)بلوچستان کے علاقے بولان میں نامعلوم افراد نے خودکار ہھتیاروں سے فائرنگ کرکے ٹاور کوناکارہ کردیا موقع سے فرار ٹاور کے ناکارہ ہونے سے گاؤں کے مکینوں کا ملک بھر سے رابط منقطع ہوگیا ہے مقامی انتظامیہ کو اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی شروع کردی ہے
Load/Hide Comments


