تمپ‘مسجدکی مہمان خانہ ٹرپنگ سے جل کر خاکستر


تمپ: تمپ کے علاقہ دازن چیری بازار کی مسجد کی مہمان خانہ بجلی ٹرپنگ سے گزشتہ رات جل کر خاکستر،اطلاعات کے مطابق مسجد مہمان خانہ میں رکھے فریج،پنکھا،وائرنگ سسٹم، کرسی، ٹیبل، چٹائیان سمیت پیش امام کے کپڑے جل گئے،واقعہ گزشتہ رات تین بجے کے قریب پیش آیا۔
Load/Hide Comments