جیونی اور پسنی میں آج چاند 7بجکر36 منٹ سے 8بجکر 14منٹ تک دیکھا سکتا ہے۔ فواد چوہدری کا ٹوئٹر پر اعلان

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہےکہ سانگھڑ ،بدین،ٹھٹھہ ،جیونی،پسنی میں چاند7بجکر36منٹ سے8بجکر14منٹ تک چانددیکھاجاسکتاہے،بدین میں چاند سب سے زیادہ واضع ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر ان علاقوں میں موسم خراب نہیں تو دور بین لیکر چھت پر چڑھیں اور اپنی ویڈیو بھی شیئر کریں آخر میں انہوں نے تمام اہل اسلام کو عید مبارک کے پیغامات دیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں