تربت، ہوشاب آپریشن، 4 مشتبہ افراد ہلاک

تربت (انتخاب نیوز) تربت ہوشاپ بل کے پہاڑی علاقے میں آپریشن، 4 مشتبہ افراد ہلاک۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز نے ہوشاپ اور بل کے پہاڑی علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران 4 مشتبہ افراد ہلاک کردیے۔ لیویز فورس نے چاروں لاشیں شناخت کے لیے ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں