کوئٹہ میں سرکاری نرخ کے برعکس آٹا فروخت کرنیوالا یوٹیلیٹی اسٹور منیجر گرفتار

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ کی کاروائی یوٹیلٹی اسٹور پر سرکاری نرخ کے برعکس آٹا فروخت کرنے پر اسٹور منیجر گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ کی ہدایت پر عوامی حلقوں کی جانب سے شکایت پر اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی عطاءالمنیم بلوچ نے ریلوے اسٹیشن یوٹیلٹی اسٹور پر اچانک چھاپہ مارا اس دوران سرکاری ریٹ سے ہٹ کر آٹا فروخت کرنے پر یوٹیلٹی اسٹور کے منیجر کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں