بلوچستان، کورونا کے مزید101کیسز تعداد3407،اموات40ہوگئیں

بلوچستان میں کورونا کے مزید101 کیسز تعداد3407،اموات40ہوگئیں محکمہ صحت بلوچستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان میں کورونا کا مقامی سطح پر پھیلاؤ جاری ہے آج24مئی کو بلوچستان میں کورونا کے414ٹیسٹ کیے گئے 101فراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی جس کے بعد بلوچستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد3407 ہو گئی بلوچستان میں اب تک کورونا کے815مریض صحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ40افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
Load/Hide Comments


