بلوچستان، کورونا کے مزید61کیسز تعداد3468،اموات41ہوگئیں

بلوچستان میں کورونا کے مزید61 کیسز تعداد3468،اموات41ہوگئیں محکمہ صحت بلوچستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان میں کورونا کا مقامی سطح پر پھیلاؤ جاری ہے آج25مئی کو بلوچستان میں کورونا کے196ٹیسٹ کیے گئے 61فراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی جس کے بعد بلوچستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد3468 ہو گئی بلوچستان میں اب تک کورونا کے993مریض صحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ41افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں