عید کی خوشیاں ماتم میں تبدیل، نوجوان پرانی رنجش کے بھینٹ چڑھ گیا

خضدار (نمائندہ خصوصی) عید کی خوشیاں ماتم میں بدل۔ نوجوان پرانی رنجش کے بھینٹ چڑھ گیا۔زہری مں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ تحصیلدار زہری کے مطابق صادق آباد خڑی ایریا میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے گدر کے رہائشی محمد اسلم ملازئی کو قتل کر دیا۔ قتل کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جارہی ہے تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق قتل پرانی دشمی کا شاخسانہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں