فائرنگ کا واقع، 4 افراد جان بحق ایک شدید زخمی

کوئٹہ( سٹاف رپورٹر) پشین،پنڈو بازئی میں فائرنگ،4 افراد جاں بحق ایک شدید زخمی ہوگیا، لیویز کے مطابق منگل کو پشین میں دو گرپوں میں فائرنگ کا واقع پیش آیا۔ جس کے نتیجے چار افراد قتل جبکہ ایک افراد شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی شخص کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا،فائرنگ کی وجہ ریت اور پیسوں میں تقسیم بتائی جارہی ہے،جاں بحق اور زخمی شخص کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں