رانا ثنا اللہ کی لندن میں نواز شریف سے ایک اور ملاقات

اسلام آباد (انتخاب نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی لندن میں میاں نواز شریف سے ایک اور ملاقات ہوئی ہے۔وزیر داخلہ کی مریم نواز نے واپسی پر استقبال کی تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ دی اور ان کا کہناتھا کہ چیف آرگنائزر مریم نواز کی وطن واپسی پر پرتپاک استقبال کیا جائے گا۔ مریم نواز 28 جنوری بروز ہفتہ سے پہلے تین بج کر پانچ منٹ پر لاہور پہنچیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں