تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور دھمکیوں اور گالم گلوچ پر اتر آئے

اسلام آباد (انتخاب نیوز) تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور دھمکیوں اور گالم گلوچ پر اتر آئے۔سوشل میڈیا اکانٹ پر علی امین گنڈاپور نے لکھا کہ اگر ہمارے لیڈر عمران خان کو گرفتار کیا تو جنگ کے لیے تیار رہیں۔علی امین گنڈاپور نے لکھا کہ عمران خان کی گرفتاری تمہارے خاتمے کی ابتدا ہوگی۔پی ٹی آئی رہنما نے لکھا کہ یہ ملک تمہارے باپ کی جاگیر نہیں ہے، نہ ہم غلام ہیں نہ بزدل۔

اپنا تبصرہ بھیجیں