بھارت، ناگا لینڈ کے فریڈم فائٹرز نے 31 بھارتی فوجی گرفتار کرلیے

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ناگا لینڈ فریڈم فائٹرز نے بھارتی فوج کے 31 سپاہیوں اور افسران کو گرفتار کر لیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گرفتار بھارتی سپاہیوں اور اعلی آفسران فریڈم فائٹرز سے انہیں چھوڑنے کی منت سماجت کرتے نظر آئے، جان کی بخشی اور آئندہ ایسا نہ کرنے کی بنیاد پر فریڈم فائٹرز نے بھارتی سپاہیوں کو محفوظ راستہ دینے کی حامی بھر لی۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فوج کا مورال دن بہ دن گرتا جا رہا ہے کیونکہ راشن اور دیگر سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے بھارتی فوجی خود کشیاں کرنے پر بھی مجبور ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں