پاکستانی روپے کی قدر میں ریکارڈ تنزلی کے بعد افغان کرنسی آگے نکل گئی
پشاور (انتخاب نیوز) روپے کی ریکارڈ تنزلی کے بعد افغان کرنسی آگے نکل گئی ہے تفصیلات کے مطابق ڈالر کی بڑھتی قدر اور پاکستانی روپے کی ریکارڈ تنزلی کے باعث افغانستان کی کرنسی آگے نکل گئی۔پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ایک افغان روپے کی قیمت 2.83 پاکستانی روپے ہوگئی ہے۔
Load/Hide Comments


