حب، بجلی کی تاریں چوری کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق
حب (انتخاب نیوز) حب باوانی شاہ پمپ کے قریب بجلی کی تار چوری کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق حب باوانی شاہ پمپ کے قریب بجلی کی تاریں چوری کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے نعش ایدھی ایمبولنیس کے ذریعے گورنمنٹ جام غلام قادر سول ہسپتال منتقل کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔
Load/Hide Comments


