دہشتگردی کی نئی لہر, نیشنل اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد: اسلام آباد میں دہشتگردی کی نئی لہر کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف ے نیشنل اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا ، اجلاس کل پشاور میں ہوگا ۔ ذرائع کے مابق اپیکس کمیٹی اجلاس میں دہشتگردی کی نئی لہر کے محرکات پر بریفنگ کے علاوہ اس کے خاتمے کیلئے مختلف آپشز پر بھی غور کیا جائے گا ۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ اجلاس میں سانحہ پشاور پولیس لائنز کی اب تک کی تحقیقات سے بھی شرکاءکو آگیا کیا جائے گا ۔ اجلاس میں گورنر، گرا وزیراعلیٰ کے علاوہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر او ر اعلیٰ عسکری حکام بھی شرکت کریں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں