زرمبادلہ کے ذخائر میں592ملین ڈالر کی کمی، ملک تباہی کی طرف بڑھ رہا،اسدعمر

اسلام آباد(انتخاب نیوز)سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر میں 592 ملین ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے،ذخائر 3 ہفتوں سے کم درآمدات کا احاطہ کرتے ہیں۔اپنے بیان میں اسد عمرنے کہا کہ تاریخ میں سب سے کم ذخائر رہ گئے ہیں،ایسا اس وقت بھی نہیں ہوا جب ایٹمی تجربے کے بعد پاکستان پر پابندیاں عائد کی گئی تھیں،ملک تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں