کوئٹہ، بلوچستان میں عوامی مشکلات کے مدنظر اسپتالوں میں محدود سطح پر او پی ڈیز کھولنے کا فیصلہ،

شعبہ حادثات میں ہر شعبے کے پی جی اسٹوڈنٹس اور آن کال پروفیسر مریضوں کا معائنہ کریں گے ۔ ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر محمد سلیم ابڑوالیکٹیو سرجری اور دیگر امراض میں مبتلا مریضوں کے وارڈ میں داخلے پر بدستور پابندی برقرار رہے گی ڈی جی ہیلتھ جون کے ابتدائی چار ہفتے صورتحال کا جائزہ لیکر او پی ڈیز کو معمول کے مطابق کھولنے کا فیصلہ کیا جائے گا ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر محمد سلیم ابڑو سیکرٹری صحت بلوچستان دوستین خان جمالدینی کی زیر صدارت طبی ماہرین اور ڈاکٹرز کے اجلاس میں لاک ڈاون کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار محکمہ صحت بلوچستان نے صوبائی حکومت کو مکمل لاک ڈاون اور کرفیو کے نفاذ کی سفارش کر دی

اپنا تبصرہ بھیجیں