’میں انہیں رلاوں گا‘، عمران خان کے جملے پر نواز شریف کا ردعمل

لندن (انتخاب نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا عمران خان کے مشہور جملے ’میں ان کو رلاو¿ں گا‘ پر ردعمل سامنے آیاہے۔لندن میں ایک صحافی نے جیل سے باہرآنےوالوں کے رونے سے متعلق سوال کیا تو نواز شریف مسکرادیے اور کہا ’عمران خان نے کئی بار کہا کہ میں انہیں رلاو¿ں گا، پتا نہیں وہ ہمیں کہہ رہا تھا یا ان لوگوں کوکہہ رہا تھا جوآج رو رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں