فرانس میں لاک ڈاؤن ختم،برطانیہ میں سکول کھولنے کا اعلان

پیرس /لندن (انتخاب نیوز) فرانس نے کورونا وائرس کے باعث ملک میں جاری لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا دوسری جانب برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے پیر سے ملک بھر میں سکول کھولنے کا اعلان کردیا ہے بورس جانسن نے کہاکہ طویل عرصے تک سکول بند نہیں رکھ سکتے

اپنا تبصرہ بھیجیں